Black Rose Episode 9 by Samreen Shah

blacl rose episode 9

Black Rose Episode 9 “کیا ہوا چہرہ پہ بارہ کیوں بجنے لگے ۔” وہ ڈرائیو کررہا تھا جب پریشان سے شفق کو دیکھ کر مسکراتے ہوے بولا تھا وہ چونکہ پھر دھیمی سی مسکراہٹ سے اسے دیکھتے ہوے کہنے لگا وہ چونک کر اسے دیکھنے لگی پھر پریشانی کے باوجود دھیما سا ہنس پڑی “ایسا لگ رہا ہے کچھ غلط کررہی ہوں ۔” وہ بڑبڑاتے ہوے اپنے نوٹس پہ ناخن پھیرنے لگی وہ اسے دیکھتا رہا مگر اس کی اس بات پہ جواب نہیں دیا “تو کیسا چل رہا کالج…

Read More